عربی (اصل)
442 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ رضي الله عنه، قَالَ: ذُكِرَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ نَامَ لَيْلَهُ حَتَّى أَصْبَحَ، قَالَ: ذَاكَ رَجُلٌ بَالَ الشَّيْطَانُ فِي أُذُنَيْهِ أَوْ قَالَ: فِي أُذُنِهِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Mas'ud: A man was mentioned to the Prophet (peace be upon him) who slept through the night until morning. He said: "That is a man in whose ears — or ear — Satan has urinated."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں حاضر خدمت تھا تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے ایک ایسے شخص کا ذکر آیا جو رات بھر دن چڑھے تک پڑا سوتا رہا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ ایسا شخص ہے جس کے دونوں کانوں (یا کہا) کان میں شیطان نے پیشاب کر دیا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 442]
