عربی (اصل)
432 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلاَةِ اللَّيْلِ؛ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: صَلاَةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مثنى، فَإِذَا خَشِيَ أَحَدُكُمُ الصُّبْحَ، صَلَّى رَكْعَةً وَاحِدَةً تُوتِرُ لَهُ مَا قَدْ صَلَّى
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar: A man asked the Messenger of Allah (peace be upon him) about the night prayer. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The night prayer is two by two (rak'ahs). When one of you fears the approach of dawn, let him pray one rak'ah to make his prayer an odd number (witr)."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ایک شخص نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے رات کی نماز کے متعلق معلوم کیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”رات کی نماز دو دو رکعت ہے، پھر جب کوئی صبح ہو جانے سے ڈرے تو ایک رکعت پڑھ لے، وہ اس کی ساری نماز کو طاق بنا دے گی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 432]
