راویAisha
عربی (اصل)
427 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَلاَثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً؛ مِنْهَا الْوِتْرُ، وَرَكْعَتَا الْفَجْرِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: The Prophet (peace be upon him) used to pray thirteen rak'ahs at night, including the witr and the two rak'ahs of Fajr sunnah.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمرات میں تیرہ رکعات پڑھتے تھے، وتر اور فجر کی دو سنت رکعات اسی میں ہوتیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 427]
