عربی (اصل)
402 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: صَلَّيْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ، وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ، وَمَعَ عُثْمَانَ صَدْرًا مِنْ إِمَارَتِهِ، ثُمَّ أَتَمَّهَا
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Umar: I prayed with the Prophet (peace be upon him) two rak'ahs before Dhuhr and two after it, two after Jumu'ah (in his house), two after Maghrib, and two after Isha.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلم، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ منی میں دو رکعت (یعنی چار رکعت والی نمازوں میں قصر) پڑھی، سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ بھی ان کے دورِ خلافت کے شروع میں دو ہی رکعت پڑھی تھیں لیکن بعد میں آپ نے پوری پڑھی تھیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 402]
