عربی (اصل)
354 صحيح حديث أَبِي مَسْعُودٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: نَزَلَ جِبْرِيلُ فَأَمَّنِي فَصَلَّيْتُ مَعَهُ، ثُمَّ صَلَّيْتُ مَعَهُ، ثُمَّ صَلَّيْتُ مَعَهُ، ثُمَّ صَلَّيْتُ مَعَهُ، ثُمَّ صَلَّيْتُ مَعَهُ يَحْسُبُ بِأَصَابِعِهِ خَمْسَ صَلَوَاتٍ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Mas'ud: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "Jibril came down and led me in prayer. I prayed with him, then prayed with him, then prayed with him, then prayed with him, then prayed with him" — counting five prayers on his fingers.
اردو ترجمہ
سیدنا ابو مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمفرما رہے تھے:”جبریل علیہ السلام نازل ہوئے اور انہوں نے مجھے نماز پڑھائی، میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی، پھر (دوسرے وقت کی) ان کے ساتھ میں نے نماز پڑھی، پھر ان کے ساتھ میں نے نماز پڑھی، پھر میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی، پھر میں نے ان کے ساتھ نماز پڑھی۔“اپنی انگلیوں پر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پانچوں نمازوں کو گن کر بتایا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 354]
