عربی (اصل)
318 صحيح حديث مُعَيْقيبٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: فِي الرَّجُلِ يُسَوِّي التُّرَابَ حَيْثُ يَسْجُدُ، قَالَ: إِنْ كُنْتَ فَاعِلاً فَوَاحِدَةً
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever eats from this plant should not come to our mosques."
اردو ترجمہ
سیدنا معیقیب بن ابی طلحہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبیصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک شخص سے، جو ہر مرتبہ سجدہ کرتے ہوئے کنکریاں برابر کرتا تھا، فرمایا کہ:”اگر ایسا کرنا ہے تو صرف ایک ہی بار کر۔“(کیونکہ بار بار ایسا کرنا نماز میں خشوع و خضوع کے خلاف ہے)[اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 318]
