عربی (اصل)
297 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ: رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ، وَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ
انگریزی ترجمہ
Narrated Jabir ibn Abdullah: Muhammad ibn al-Munkadir said: I saw Jabir ibn Abdullah praying in a single garment. He said: "I saw the Prophet (peace be upon him) praying in a single garment."
اردو ترجمہ
محمد بن منکدر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا اور انہوں نے بتلایا کہ میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو بھی ایک ہی کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 297]
