راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
294 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ سَائِلاً سَأَلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلاَةِ فِي ثَوبٍ وَاحِدٍ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَوَلِكُلِّكُمْ ثَوْبَانِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah: Someone asked the Messenger of Allah (peace be upon him) about praying in a single garment. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Does every one of you have two garments?"
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک پوچھنے والے نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے ایک کپڑے میں نماز پڑھنے کے متعلق پوچھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(کچھ برا نہیں) بھلا کیا تم میں ہر شخص کے پاس دو کپڑے ہیں؟“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 294]
