عربی (اصل)
27 صحيح حديث أَنَس قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ والِدِهِ وَوَلَدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعينَ
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) said: "None of you truly believes until I am more beloved to him than his father, his children, and all of mankind."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم میں سے کوئی شخص ایمان والا نہ ہو گا جب تک کہ اس کے دل میں اپنے والد اور اپنی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ میری محبت نہ ہو جائے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 27]
