عربی (اصل)
252 صحيح حديث سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: كَانَ رِجَالٌ يُصلُّونَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَاقِدِي أُزْرِهِمْ عَلَى أَعْنَاقِهِمْ كَهَيْئَةِ الصِّبْيَانِ، وَيُقَالُ لِلنِّسَاءِ: لاَ تَرْفَعْنَ رُؤُوسَكُنَّ حَتَّى يَسْتَوِيَ الرِّجَالُ جُلُوسًا
انگریزی ترجمہ
Narrated Sahl ibn Sa'd: Men used to pray with the Prophet (peace be upon him) with their lower garments tied around their necks like children. The women were told: "Do not raise your heads until the men have sat up straight."
اردو ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کئی آدمی نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ بچوں کی طرح اپنی گردنوں پر ازاریں باندھے ہوئے نماز پڑھتے تھے اور عورتوں کو (آپصلی اللہ علیہ وسلمنے) حکم دیا تھا کہ”اپنے سروں کو (سجدے سے) اس وقت تک نہ اٹھائیں جب تک مرد سیدھے ہو کر بیٹھ نہ جائیں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 252]
