عربی (اصل)
24 صحيح حديث عبْد اللهِ بْنِ عَمْرٍو أَنَّ رَجُلاً سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الإِسْلامِ خَيْرٌ قَالَ: تُطْعِمُ الطَّعامَ وَتَقْرَأُ السَّلامَ عَلى مَنْ عَرَفْتَ وَمَنْ لَمْ تَعْرِفْ
انگریزی ترجمہ
Abdullah ibn Amr (may Allah be pleased with him) narrated that a man asked the Prophet (peace be upon him): "Which aspect of Islam is best?" He said: "That you feed others and extend greetings of peace to those you know and those you do not know."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک دن ایک آدمی نے نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا کہ کون سا اسلام بہتر ہے؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ کہ تم کھانا کھلاؤ اور جس کو پہچانو اس کو بھی اور جس کو نہ پہچانو اس کو بھی، الغرض سب کو سلام کرو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 24]
