عربی (اصل)
229 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا قَالَ الإِمَامُ سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، فَقُولُوا: اللهُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ؛ فَإِنَّهُ مَنْ وَافَقَ قَوْلُهُ قَوْلَ الْمَلاَئِكَةِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "When the imam says: 'Sami'allahu liman hamidah' (Allah hears the one who praises Him), say: 'Allahumma Rabbana lakal hamd' (O Allah, our Lord, to You belongs all praise). Whoever's saying coincides with the saying of the angels will have all his previous sins forgiven."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب امام«سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ»”اللہ نے اس کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی“کہے تو تم«اللّٰهُمَّ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ»”اے اللہ! اے ہمارے رب! اور تیرے ہی لیے تمام تعریف ہے“کہو کیونکہ جس کا یہ کہنا فرشتوں کے کہنے کے ساتھ ہو گا اس کے پچھلے تمام گناہ بخش دیے جائیں گے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 229]
