عربی (اصل)
222 صحيح حديث عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لاَ صَلاَة لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِفَاتِحَةِ الْكِتَابِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ubadah ibn al-Samit: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "There is no prayer for one who does not recite the Opening of the Book (al-Fatihah)."
اردو ترجمہ
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس شخص نے سورہ فاتحہ نہ پڑھی اس کی نماز نہیں ہوئی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 222]
