راویAnas
عربی (اصل)
211 صحيح حديث أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلاَءَ، قَالَ: اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): When the Prophet (peace be upon him) entered the lavatory, he would say: "O Allah, I seek refuge with You from the male and female evil beings (devils)."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمجب (قضائے حاجت کے لیے) پاخانہ میں داخل ہوتے تو (یہ دعا) پڑھتے:«اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ»”اے اللہ! میں ناپاک جنوں اور ناپاک جنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 211]
