راویMaymunah
عربی (اصل)
202 صحيح حديث مَيْمُونَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكَلَ عِنْدَهَا كَتِفًا، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَّضَّأْ
انگریزی ترجمہ
Narrated Maymunah: The Prophet (peace be upon him) ate a shoulder [of mutton] at her place, then prayed without performing wudu.
اردو ترجمہ
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا زوجہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کے یہاں (بکری کا) شانہ کھایا، پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں فرمایا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 202]
