عربی (اصل)
1897 صحيح حديث عَائِشَةَ قَالَتْ:(وَمَنْ كَانَ غَنِيًّا فَلْيَسْتَعْفِفْ، وَمَنْ كَانَ فَقِيرًا فَلْيَأْكُلْ بِالْمَعْرُوفِ)أُنْزِلَتْ فِي وَالِي الْيَتِيمِ الَّذِي يُقِيمُ عَلَيْهِ، وَيُصْلِحُ فِي مَالِهِ، إِنْ كَانَ فَقِيرًا أَكَلَ مِنْهُ بِالْمَعْرُوفِ
انگریزی ترجمہ
A'ishah (may Allah be pleased with her) said regarding the verse: "And whoever among them is rich, let him refrain; and whoever is poor, let him consume in a reasonable manner" (4:6). She said: This was revealed about the guardian of an orphan who looks after him and manages his wealth. If he is poor, he may take from it a reasonable amount.
اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ جو شخص مالدار ہو وہ (اپنی زیرِ پرورش یتیم کا مال ہضم کرنے سے) اپنے آپ کو بچائے اور جو فقیرہ ہو وہ نیک نیتی کے ساتھ اس میں سے کھا لے۔“یہ آیت یتیموں کے ان سر پرستوں کے متعلق نازل ہوئی تھی جو ان کی اور ان کے مال کی نگرانی اور دیکھ بھال کرتے ہوں کہ اگر وہ فقیر ہیں تو (اس خدمت کے عوض) نیک نیتی کے ساتھ اس میں سے کھا سکتے ہیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب التفسير/حدیث: 1897]
