راویAisha
عربی (اصل)
1891 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُحَدِّثُ حَدِيثًا، لَوْعَدَّهُ الْعَادُّ لأَحْصَاهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): The Prophet (peace be upon him) used to speak so clearly that if someone wanted to count his words, they could do so.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلم”اس قدر ٹھہر ٹھہر کر باتیں کرتے کہ اگر کوئی شخص (آپصلی اللہ علیہ وسلمکے الفاظ) گننا چاہتا تو گن سکتا تھا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1891]
