عربی (اصل)
1881 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: إِنَّ الْعَبْدَ لَيَتَكَلَّمُ بِالْكَلِمَةِ، مَا يَتَبَيَّنُ فِيهَا، يَزِلُّ بِهَا فِي النَّارِ، أَبْعَدَ مِمَّا بَيْنَ الْمَشْرِقِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah: He heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "A servant may speak a word that he does not think about, by which he slides into the Fire farther than the distance between the East [and the West]."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو ارشاد فرماتے ہوئے سنا:”بندہ ایک بات زبان سے نکالتا ہے اور اس کے متعلق سوچتا نہیں (کہ کتنی کفر اور بے ادبی کی بات ہے) جس کی وجہ سے وہ دوزخ کے گڑھے میں اتنی دور گر پڑتا ہے جتنا مشرق سے مغرب دور ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1881]
