عربی (اصل)
1879 صحيح حديث عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ الْخَوْلاَنِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ يَقُولُ، عِنْدَ قَوْلِ النَّاسِ فِيهِ، حِينَ بَنى مَسْجِدَ الرَّسُولِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّكُمْ أَكْثَرْتُمْ وَإِنِّي سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ بَنى مَسْجِدًا يَبْتَغِي بِهِ وَجْهَ اللهِ، بَنَى اللهُ لَهُ مِثْلَهُ فِي الْجَنَّةِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Uthman ibn Affan, from Ubaydullah al-Khawlani: He heard Uthman ibn Affan saying, when the people criticized him for rebuilding the mosque of the Messenger (peace be upon him): "You have said a lot, but I heard the Prophet (peace be upon him) say: 'Whoever builds a mosque for the sake of Allah, Allah will build for him the like of it in Paradise.'"
اردو ترجمہ
عبید اللہ خولانی کہتے ہیں کہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے مسجدِ نبوی کی تعمیر کے متعلق لوگوں کی باتوں کو سن کر فرمایا:”تم لوگوں نے بہت زیادہ باتیں کی ہیں، حالانکہ میں نے نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا ہے کہ”جس نے مسجد بنائی، اس سے مقصود اللہ تعالیٰ کی رضا ہو تو اللہ تعالیٰ ایسا ہی ایک گھر جنت میں اس کے لیے بنائے گا۔“”[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1879]
