راویAisha
عربی (اصل)
1871 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: مَا شَبِعَ آلُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مُنْذُ قَدِمَ الْمَدِينَةَ، مِنْ طَعَامِ الْبُرِّ، ثَلاَثَ لَيَالٍ تِبَاعًا، حَتَّى قُبِضَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): The family of Muhammad (peace be upon him) never ate their fill of wheat bread for three consecutive nights from the time he came to Medina until he passed away.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ”مدینہ ہجرت کرنے کے بعد آلِ محمدصلی اللہ علیہ وسلمنے کبھی برابر تین دن تک گیہوں کی روٹی پیٹ بھر کر نہیں کھائی، یہاں تک کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمدنیا سے تشریف لے گئے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1871]
