عربی (اصل)
1861 صحيح حديث ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مِنْ شِرَارِ النَّاسِ مَنْ تُدْرِكُهُمُ السَّاعَةُ وَهُمْ أَحْيَاءٌ
انگریزی ترجمہ
Ibn Mas'ud (may Allah be pleased with him) narrated: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "Among the worst of people are those whom the Hour will overtake while they are still alive."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے سنا تھا:”وہ بدبخت ترین لوگوں میں سے ہوں گے جن کی زندگی میں قیامت آئے گی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 1861]
