راویAnas
عربی (اصل)
186 صحيح حديث أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْسِلُ، أَوْ كَانَ يَغْتَسِلُ بِالصَّاعِ إِلَى خَمْسَةِ أَمْدَادٍ، وَيَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) used to perform ghusl with one sa' to five mudd of water, and he used to perform wudu with one mudd.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول کریمصلی اللہ علیہ وسلمجب دھوتے یا (یہ کہا کہ) جب نہاتے تو ایک صاع سے لے کر پانچ مد تک (پانی استعمال فرماتے تھے) اور جب وضو فرماتے تو ایک مد (پانی) سے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 186]
