عربی (اصل)
1846 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَة رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُهْلِكُ النَّاسَ هذَا الْحَيُّ مِنْ قُرَيْشٍ قَالُوا: فَمَا تَأْمُرُنَا قَالَ: لَوْ أَنَّ النَّاسَ اعْتَزَلُوهُمْ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "This clan of the Quraysh will destroy the people." They said: "What do you command us to do?" He said: "If only the people would distance themselves from them."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس قبیلہ قریش کے بعض آدمی لوگوں کو ہلاک و برباد کر دیں گے۔“صحابہ نے عرض کیا: ایسے وقت کے لیے آپ ہمیں کیا حکم فرماتے ہیں؟ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کاش! لوگ ان سے بس الگ ہی رہتے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 1846]
