عربی (اصل)
1838 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يُوشِكُ الْفُرَاتُ أَنْ يَحْسِرَ عَنْ كَنْزٍ مِنْ ذَهَبٍ، فَمَنْ حَضَرَهُ فَلاَ يَأْخُذْ مِنْهُ شَيْئًا
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The Euphrates will soon uncover a mountain of gold. Whoever is present should not take anything from it."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”عنقریب دریائے فرات سے سونے کا ایک خزانہ نکلے گا، پس جو کوئی وہاں موجود ہو وہ اس میں سے کچھ نہ لے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفتن وأشراط الساعة/حدیث: 1838]
