عربی (اصل)
1823 صحيح حديث أَبِي أَيُّوبَ رضي الله عنه قَالَ: خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَدْ وَجَبَتِ الشَّمْسُ، فَسَمِعَ صَوْتًا فَقَالَ: يَهُودُ تُعَذَّبُ فِي قُبُورِهَا
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Between every two levels of Paradise is the distance of a hundred years."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلممدینہ سے باہر تشریف لے گئے، سورج غروب ہو چکا تھا، اس وقت آپصلی اللہ علیہ وسلمکو ایک آواز سنائی دی (یہودیوں پر عذاب قبر کی)، پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہودی پر اس کی قبر میں عذاب ہو رہا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجنة وصفة نعيمها وأهلها/حدیث: 1823]
