عربی (اصل)
1795 صحيح حديث الْمُغِيرَةِ رضي الله عنه، قَالَ: إِنْ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيَقُومُ لِيُصَلِّيَ حَتَّى تَرِمُ قَدَمَاهُ، أَوْ سَاقَاهُ فَيُقَالُ لَهُ فَيَقُولُ: أَفَلاَ أَكُونُ عَبْدًا شَكُورًا
انگریزی ترجمہ
Narrated al-Mughirah: The Prophet (peace be upon him) used to stand in prayer until his feet — or legs — swelled. He would be asked about it and say: "Should I not be a grateful servant?"
اردو ترجمہ
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہتے کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکے قدم یا (یہ کہا کہ) پنڈلیوں پر ورم آ جاتا، جب آپصلی اللہ علیہ وسلمسے اس کے متعلق کچھ عرض کیا جاتا تو فرماتے:”کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں؟“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صفات المنافقين وأحكامهم/حدیث: 1795]
