عربی (اصل)
1777 صحيح حديث سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: يُحْشَرُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى أَرْضٍ بَيْضَاءَ عَفْرَاءَ كَقُرْصَةِ نَقِيٍّ لَيْسَ فِيهَا مَعْلَمٌ لأَحَدٍ
انگریزی ترجمہ
Narrated Sahl ibn Sa'd: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "People will be gathered on the Day of Resurrection on a white, reddish earth, like a loaf of pure flour, with no landmarks for anyone."
اردو ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”قیامت کے دن لوگوں کا حشر سفید و سرخی آمیز زمین پر ہو گا جیسے میدہ کی روٹی صاف و سفید ہوتی ہے، اس زمین پر کسی (چیز) کا کوئی نشان نہ ہوگا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صفات المنافقين وأحكامهم/حدیث: 1777]
