عربی (اصل)
1726 صحيح حديث أَبِي أَيُّوبَ الأَنْصَارِيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَالَ عَشْرًا، لاَ إِلهَ إِلاَّ اللهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ، وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ كَانَ كَمنْ أَعْتَقَ رَقَبَةً مِنْ وَلَدِ إِسْمَاعِيلَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Ayyub al-Ansari: The Prophet (peace be upon him) said: "Whoever says ten times: 'La ilaha illallah, wahdahu la sharika lah, lahul-mulk wa lahul-hamd, wa huwa ala kulli shay'in qadir' (There is no god but Allah, alone, without partner; to Him belongs dominion and praise, and He has power over all things), it is as if he freed a slave from the children of Isma'il."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جس نے یہ کلمات«لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ»”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ تنہا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کے لیے بادشاہی ہے اور اسی کے لیے تعریفیں ہیں، اور ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے“دس مرتبہ پڑھ لیے، وہ ایسا ہو گا جیسے اس نے اولادِ اسماعیل میں سے ایک (عربی غلام) آزاد کیا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار/حدیث: 1726]
