عربی (اصل)
1709 صحيح حديث أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ أَنْ يُرْفَعَ العِلْمُ، وَيَثْبُتَ الْجَهْلُ، وَيُشْرَبَ الْخَمْرُ، وَيَظْهَرَ الزِّنَا
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Among the signs of the Hour are that knowledge will be taken away, ignorance will prevail, wine will be consumed openly, and adultery will become widespread."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”علاماتِ قیامت میں سے یہ ہے کہ (دینی) علم اٹھ جائے گا اور جہل ہی جہل ظاہر ہو جائے گا، اور (علانیہ) شراب پی جائے گی اور زنا پھیل جائے گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب العلم/حدیث: 1709]
