عربی (اصل)
168 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَتْ إِحْدَانَا إِذَا كَانَتْ حَائِضًا، فَأَرادَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُبَاشِرَهَا، أَمَرَهَا أَنْ تَتَّزِرَ فِي فَوْرِ حَيْضَتِهَا، ثُمَّ يُبَاشِرُهَا قَالَتْ: وَأَيُّكُمْ يَمْلِك إِرْبَهُ كَمَا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْلِكُ إِرْبَهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): When one of us was menstruating and the Messenger of Allah (peace be upon him) wished to be intimate with her, he would order her to wrap herself in a waist-wrapper during the height of her menstruation, and then he would be intimate with her. She said: "And which of you can control his desire as the Prophet (peace be upon him) could control his?"
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ ہم ازواج میں سے جب کوئی حائضہ ہوتی، اس حالت میں رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلماگر مباشرت کا ارادہ کرتے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمازار (زیر جامہ) باندھنے کا حکم دے دیتے باوجود حیض کی زیادتی کے، پھر بدن سے بدن ملاتے، (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا) نے کہا: تم میں ایسا کون ہے جو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی طرح اپنی شہوت پر قابو رکھتا ہو؟ (یعنی جسے اپنی شہوت پر قابو نہ ہو اسے مباشرت سے بھی بچنا چاہیے)۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 168]
