عربی (اصل)
1649 صحيح حَدِيثُ أَبِي سَعِيدٍ الخُدْرِيِّ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لاَ تَسُبُّوا أَصْحَابي. فَلَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ أَنْفَقَ مِثْل أُحُدٍ ذَهَباً، مَا بَلَغَ مُدَّ أَحَدِهِمْ، وَلاَ نَصِيفَه»
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Sa'id al-Khudri (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said, "Do not revile my companions. If any of you were to spend gold equal to Mount Uhud, it would not reach a mudd (a small measure) of one of them, nor even half of it."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میرے اصحاب کو برا بھلا مت کہو، اگر کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر بھی سونا (اللہ کی راہ میں) خرچ کر ڈالے تو ان کے ایک مد کے برابر بھی نہیں ہو سکتا اور نہ ان کے آدھے مد کے برابر۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1649]
