عربی (اصل)
1633 صحيح حديث أَبِي أُسَيْدٍ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُ دُورِ الأَنْصَارِ بَنُو النَّجَّارِ، ثُمَّ بَنُو عَبْدِ الأَشْهَلِ، ثُمَّ بَنُو الْحرِثِ بْنِ خَزْرَجٍ، ثُمَّ بَنُو سَاعِدَةَ؛ وَفِي كُلِّ دُورِ الأَنْصَارِ خَيْرٌ فَقَالَ سَعْدٌ: مَأ أَرَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلاَّ قَدْ فَضَّلَ عَلَيْنَا فَقِيلَ: قَدْ فَضَّلَكمْ عَلَى كَثِيرٍ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Usayd (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said, "The best houses of the Ansar are those of Banu al-Najjar, then Banu 'Abd al-Ashhal, then Banu al-Harith ibn Khazraj, then Banu Sa'idah. And in all the houses of the Ansar there is good." Sa'd (ibn 'Ubadah) said, "It seems the Prophet has favored others over us." It was said to him, "He has favored you over many."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو اسید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بنو نجار کا گھرانہ انصار میں سے سب سے بہتر گھرانہ ہے، پھر بنو عبدالاشہل کا، پھر بنو الحارث بن خزرج کا، پھر بنو ساعدہ، اور انصار کا ہر گھرانہ عمدہ ہی ہے۔“سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میرا خیال ہے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے انصار کے کئی قبیلوں کو ہم پر فضیلت دی ہے۔ ان سے کسی نے کہا: آپ کو بھی تو بہت سے قبیلوں پر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فضیلت دی ہے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1633]
