راویSa'd
عربی (اصل)
1562 صحيح حديث سَعْدٍ قَالَ: جَمَعَ لِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَبَوَيْهِ يَوْمَ أُحُدٍ
انگریزی ترجمہ
Narrated Sa'd (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) mentioned both his parents together for me on the day of Uhud (saying, "May my father and mother be sacrificed for you").
اردو ترجمہ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جنگِ احد کے موقع پر میرے لیے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اپنے والدین کو ایک ساتھ جمع کیا (اور یوں فرمایا:”میرے ماں باپ تم پر فدا ہوں۔“)[اللؤلؤ والمرجان/كتاب فضائل الصحابة/حدیث: 1562]
