عربی (اصل)
1506 صحيح حديث الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مَرْبُوعًا، بَعِيدَ مَا بَيْنَ الْمَنْكِبَيْنِ، لَهُ شَعَرٌ يَبْلُغُ شَحْمَةَ أُذنَيْهِ، رَأَيْتُهُ فِي حُلَّةٍ حَمْرَاءَ، لَمْ أَرَ شَيْئًا قَطُّ أَحْسَنَ مِنْهُ
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated: The Prophet (peace be upon him) had large hands and feet, and I have never seen anyone like him, neither before nor after. His palms were soft.
اردو ترجمہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمدرمیانہ قد کے مالک تھے، آپصلی اللہ علیہ وسلمکا سینہ بہت کشادہ اور کھلا ہوا تھا، آپصلی اللہ علیہ وسلمکے (سر کے) بال کانوں کی لو تک لٹکتے رہتے تھے، میں نے نبیصلی اللہ علیہ وسلمکو ایک مرتبہ ایک سرخ جوڑے میں دیکھا، میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے بڑھ کر حسین کسی کو نہیں دیکھا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1506]
