عربی (اصل)
1475 صحيح حديث جُنْدَبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: أَنَا فَرَطكُمْ عَلَى الْحَوْضِ
انگریزی ترجمہ
Jundub (may Allah be pleased with him) narrated: I heard the Prophet (peace be upon him) say: "I will be your forerunner at the Cistern (al-Hawd)."
اردو ترجمہ
سیدنا جندب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپ نے فرمایا:”میں حوض پر تم سے پہلے موجود ہوں گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1475]
