عربی (اصل)
146 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: خَالِفُوا الْمُشْرِكِينَ، وَفِّرُوا اللِّحَى وَأَحْفُوا الشَّوَارِبَ
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Differ from the polytheists: let your beards grow full and trim your mustaches."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم مشرکین کی مخالفت کرو، داڑھی چھوڑ دو اور مونچھیں خوب کترواؤ۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطهارة/حدیث: 146]
