عربی (اصل)
14 صحيح حديث أَبي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُمِرْتُ أَنْ أُقاتِلَ النَّاسَ حَتّى يَقُولُوا لا إِلهَ إِلاّ اللهُ، فَمَنْ قَالَ لا إِلهَ إِلاّ اللهُ فَقَدْ عَصَمَ مِنّي نَفْسَهُ وَمالَهُ إِلاَّ بِحَقِّهِ، وَحِسابُهُ عَلى اللهِ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "I have been commanded to fight the people until they say La ilaha illallah (there is no god but Allah). Whoever says La ilaha illallah has protected his life and wealth from me, except by its right, and his account is with Allah."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرتا رہوں یہاں تک کہ وہ اس کا اقرار کر لیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، پس جس نے اقرار کر لیا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو اس کی جان اور مال ہم سے محفوظ ہے سوائے اس حق کے جس کی بنا پر قانوناً اس کی جان و مال زد میں آئے، اور اس کا حساب اللہ کے ذمہ ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الايمان/حدیث: 14]
