عربی (اصل)
1382 صحيح حديث جَابِرٍ رضي الله عنه، قَالَ: وُلِدَ لِرَجُلٍ مِنَّا غُلاَمٌ، فَسَمَّاهُ الْقَاسِمَ، فَقُلْنَا: لاَ نَكْنِيكَ أَبَا الْقَاسِمِ، وَلاَ كَرَامَةَ فَأَخْبَرَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: سَمِّ ابْنَكَ عَبْدَ الرَّحْمنِ
انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) said: A boy was born to a man among us, and he named him al-Qasim. We said: "We will not call you Abu al-Qasim, and we will not honor you with that." He informed the Prophet (peace be upon him), who said: "Name your son Abd al-Rahman."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم میں سے ایک صاحب کے یہاں بیٹا پیدا ہوا تو انہوں نے اس کا نام قاسم رکھا، ہم نے ان سے کہا کہ ہم تم کو ابوالقاسم کہہ کر نہیں پکاریں گے (کیونکہ ابوالقاسم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی کنیت تھی) اور نہ ہم تمہاری عزت کے لیے ایسا کریں گے۔ ان صاحب نے اس کی خبر نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو دی تو نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اپنے بیٹے کا نام عبدالرحمن رکھ لے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الآداب/حدیث: 1382]
