عربی (اصل)
1380 صحيح حديث أَنَس رضي الله عنه، قَالَ: دَعَا رَجُلٌ بِالْبَقِيعِ، يَا أَبَا الْقَاسِمِ فَالْتَفَتَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: لَمْ أَعْنِكَ قَالَ: سَمُّوا بِاسْمِي وَلاَ تَكْتَنُوا بِكُنْيَتِي
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: A man at al-Baqi' called out: "O Abu al-Qasim!" The Prophet (peace be upon him) turned toward him. The man said: "I did not mean you." The Prophet (peace be upon him) said: "Name yourselves with my name, but do not use my kunya (Abu al-Qasim)."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک شخص نے بقیع میں (کسی کو) پکارا: اے ابوالقاسم! نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے اس کی طرف دیکھا، تو اس شخص نے کہا کہ میں نے آپ کو نہیں پکارا، اس دوسرے آدمی کو پکارا تھا۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”میرے نام پر نام رکھا کرو، لیکن میری کنیت نہ رکھا کرو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الآداب/حدیث: 1380]
