عربی (اصل)
1337 صحيح حديث أُمِّ سَلَمَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الَّذِي يَشْرَبُ فِي إِنَاءِ الْفِضَّةِ إِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Look at those who are below you, and do not look at those who are above you. That way, you will not belittle the blessings that Allah has bestowed upon you."
اردو ترجمہ
نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی زوجہ مطہرہ سیدنا ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص چاندی کے برتن میں کوئی چیز پیتا ہے تو وہ شخص اپنے پیٹ میں دوزخ کی آگ بھڑکا رہا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب اللباس والزينة/حدیث: 1337]
