عربی (اصل)
1312 صحيح حديث أَبِي مُوسى رضي الله عنه، قَالَ: احْتَرَقَ بَيْتٌ بِالْمَدِينَةِ عَلَى أَهْلِهِ مِنَ اللَّيْلِ فَحُدِّثَ بِشَأْنِهِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ هذِهِ النَّارَ إِنَّمَا هِيَ عَدُوٌّ لَكُمْ، فَإِذَا نِمْتُمْ فَأَطْفِئُوهَا عَنْكُمْ
انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Extinguish the lamps at night when you go to sleep, close the doors, tie the mouths of water skins, and cover the food and drink." I think he said: "Even if you just put a stick across it."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ مدینہ منورہ میں ایک گھر رات کے وقت جل گیا۔ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے اس کے متعلق کہا گیا تو آپ نے فرمایا:”یہ آگ تمہاری دشمن ہے، اس لیے جب سونے لگو تو اسے بجھا دیا کرو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأشربة/حدیث: 1312]
