عربی (اصل)
1308 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: أُتِيَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ، بِإِيليَاءَ، بِقَدَحَيْنِ مِنْ خَمْرٍ وَلَبَنٍ فَنَظَرَ إِلَيْهِمَا، فَأَخَذَ اللَّبَنَ قَالَ جِبْرِيلُ: الْحَمْدُ للهِ الَّذِي هَدَاكَ لِلْفِطْرَةِ، لَوْ أَخَذْتَ الْخَمْرَ غَوَتْ أُمَّتُكَ
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) prohibited drinking while standing. Qatadah asked: "What about eating?" He said: "That is even worse and more detestable."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ معراج کی رات نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے بیت المقدس میں دو پیالے پیش کیے گئے، ایک شراب کا اور دوسرا دودھ کا، آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے دونوں کو دیکھا پھر دودھ کا پیالہ اٹھا لیا، اس پر جبرئیل علیہ السلام نے کہا:«الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي هَدَاكَ لِلْفِطْرَةِ، لَوْ أَخَذْتَ الْخَمْرَ غَوَتْ أُمَّتُكَ»”تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے آپ کو فطرت (اسلام) کی ہدایت دی، اگر آپ شراب کا پیالہ اٹھا لیتے تو آپ کی امت گمراہ ہو جاتی۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأشربة/حدیث: 1308]
