راویIbn Abi Awfa
عربی (اصل)
1275 صحيح حديث ابْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: غَزَوْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، سَبْعَ غَزَوَاتٍ، أَوْ سِتًّا، كُنَّا نَأْكُلُ مَعَهُ الْجَرَادَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abi Awfa: We went on seven — or six — military expeditions with the Prophet (peace be upon him), and we used to eat locusts with him.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ہم نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ سات یا چھ غزوؤں میں شریک ہوئے، ہم آپ کے ساتھ ٹڈی کھاتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيد والذبائح ما يؤكل من الحيوان/حدیث: 1275]
