عربی (اصل)
1241 صحيح حديث جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَوْمَ أُحُدٍ: أَرَأَيْتَ إِنْ قُتِلْتُ فَأَيْنَ أَنَا قَالَ: فِي الْجَنَّةِ فَأَلْقَى تَمَرَاتٍ فِي يَدِهِ، ثُمَّ قَاتَلَ حَتَّى قُتِلَ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "While I was sleeping, I saw myself in Paradise, and there was a woman performing ablution beside a palace. I asked: 'Whose is this palace?' They said: 'It belongs to 'Umar.' I wanted to enter it and look at it, but I remembered your (O 'Umar) jealousy." 'Umar said: "May my parents be sacrificed for you, O Messenger of Allah! Would I show jealousy against you?"
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ انصاری رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ایک صحابی نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے غزوہ احد کے موقع پر پوچھا: یا رسول اللہ! اگر میں قتل کر دیا گیا تو میں کہاں جاؤں گا؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جنت میں۔“انہوں نے وہ کھجوریں پھینک دیں جو ان کے ہاتھ میں تھیں اور لڑنے لگے یہاں تک کہ شہید ہو گئے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الإمارة/حدیث: 1241]
