عربی (اصل)
1219 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَوْمَ فَتْحِ مَكةَ: لاَ هِجْرَةَ[ص:252]وَلكِنْ جِهَادٌ وَنِيَّةٌ، وَإِذَا اسْتُنْفِرْتُمْ فَانْفِرُوا
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "By the One in Whose Hand is my soul, the Hour will not come until a man passes by the grave of another and says: 'I wish I were in his place' - not because of religion, but because of affliction."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فتح مکہ کے دن فرمایا:”اب ہجرت (مکہ سے مدینہ کے لیے) باقی نہیں رہی، البتہ حسن نیت اور جہاد باقی ہے۔ اس لیے جب تمہیں جہاد کے لیے بلایا جائے تو فوراً نکل جاؤ۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الإمارة/حدیث: 1219]
