عربی (اصل)
1215 صحيح حديث سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ، قَالَ: قُلْتُ لِسَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ: عَلَى أَيِّ شَيْءٍ بَايَعْتُمْ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَوْمَ الْحُدَيْبِيَةِ قَالَ عَلَى الْمَوْتِ
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "Whoever sees something from his leader that he dislikes, let him be patient with it. For whoever separates from the community by a hand span and then dies, dies a death of Jahiliyyah (ignorance)."
اردو ترجمہ
یزید بن ابی عبید نے بیان کیا کہ میں نے سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ صلح حدیبیہ کے موقع پر آپ لوگوں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے کس چیز پر بیعت کی تھی؟ انہوں نے بتایا کہ موت پر۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الإمارة/حدیث: 1215]
