عربی (اصل)
1161 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ رضي الله عنه، قَالَ: كُنَّا مُحَاصِرِينَ قَصْرَ خَيْبَرَ، فَرَمَى إِنْسَانٌ بِجِرَابٍ فِيهِ شَحْمٌ، فَنَزَوْتُ لآخُذَهُ، فَالْتَفَتُّ فَإِذَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاسْتَحْيَيْتُ مِنْهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Mughaffal (may Allah be pleased with him): We were besieging the fortress of Khaybar when someone threw out a bag containing fat. I leaped to take it, then turned around and found the Prophet (peace be upon him) there, so I felt embarrassed before him.
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ہم خیبر کے محل کا محاصرہ کیے ہوئے تھے۔ کسی شخص نے ایک کپی پھینکی جس میں چربی بھری ہوئی تھی۔ میں اسے لینے کے لیے لپکا، لیکن مڑ کر جو دیکھا تو پاس ہی نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمموجود تھے۔ میں شرم سے پانی پانی ہو گیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1161]
