عربی (اصل)
1140 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: حَرَّقَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ وَقَطَعَ، وَهِيَ الْبُوَيْرَةُ، فَنَزَلَتْ(مَا قَطَعْتُمْ مِنْ لِينَةٍ أَوْ تَرَكْتُمُوهَا قَائِمَةً عَلَى أُصُولِهَا فَبإِذْنِ اللهِ)
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar: The Messenger of Allah (peace be upon him) burned and cut down the palm trees of Banu al-Nadir, which were at al-Buwayrah. Then the verse was revealed: "Whatever palm trees you cut down or left standing on their roots, it was by the permission of Allah." [Al-Hashr: 5]
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے بنی نضیر کی کھجوروں کے باغات جلوا دیے تھے اور ان کے درختوں کو کٹوا دیا تھا، یہ باغات مقام بویرہ میں تھے، اس پر یہ آیت نازل ہوئی:﴿جو درخت تم نے کاٹ دیے ہیں یا جنہیں تم نے چھوڑ دیا ہے کہ وہ اپنی جڑوں پر کھڑے رہیں تو یہ اللہ کے حکم سے ہوا ہے۔﴾[سورة الحشر: 5][اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجهاد/حدیث: 1140]
