عربی (اصل)
1068 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ حَلَفَ فَقَالَ فِي حَلِفِهِ وَالَّلاتِ وَالْعُزَّى، فَلْيَقُلْ، لاَ إِلهَ إِلاَّ اللهُ؛ وَمَنْ قَالَ لِصَاحِبِهِ، تَعَالَ أُقَامِرْك، فَلْيَتَصَدَّقْ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever swears and says in his oath 'By al-Lat and al-'Uzza,' let him say: 'There is no god but Allah (La ilaha illallah).' And whoever says to his companion: 'Come, let me gamble with you,' let him give charity."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جو شخص قسم کھائے اور کہے کہ قسم ہے لات اور عزیٰ کی، تو اسے تجدید ایمان کے لیے«لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ»”اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں“کہنا چاہیے اور جو شخص اپنے ساتھی سے یہ کہے کہ آؤ جوا کھیلیں، تو اسے صدقہ دینا چاہیے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأيمان/حدیث: 1068]
