عربی (اصل)
1058 صحيح حديث عَائِشَةَ، عَنِ الأَسْوَدِ، قَالَ: ذَكَرُوا عِنْدَ عَائِشَةَ أَنَّ عَلِيًّا رضي الله عنه كَانَ وَصِيًّا فَقَالَتْ: مَتَى أَوْصَى إِلَيْهِ وَقَدْ كُنْتُ مُسْنِدَتَهُ إِلَى صَدْرِي، أَوْ قَالَتْ: حَجْرِي، فَدَعَا بِالطَّسْتِ، فَلَقَدِ انْخَنَثَ فِي حَجْرِي فَمَا شَعَرْتُ أَنَّهُ قَدْ مَاتَ، فَمَتَى أَوْصى إِلَيْهِ
انگریزی ترجمہ
Al-Aswad said: It was mentioned in the presence of A'ishah (may Allah be pleased with her) that Ali (may Allah be pleased with him) was appointed as executor (by the Prophet). She said: "When did he appoint him? I was supporting him (the Prophet) against my chest — or she said: in my lap — and he called for a basin. He collapsed in my lap and I did not even realize he had died. So when did he appoint him as executor?"
اردو ترجمہ
اسود بن یزید نے بیان کیا کہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے یہاں کچھ لوگوں نے ذکر کیا کہ علی رضی اللہ عنہ (نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمکے) وصی تھے، تو آپ نے کہا کہ کب انہیں وصی بنایا؟ میں تو آپصلی اللہ علیہ وسلمکی وفات کے وقت سرِ مبارک اپنے سینے پر یا انہوں نے (بجائے سینے کے) کہا کہ اپنی گود میں رکھے ہوئے تھی، پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے (پانی کا) طشت منگوایا تھا کہ اتنے میں (سرِ مبارک) میری گود میں جھک گیا اور میں سمجھ نہ سکی کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمکی وفات ہو چکی ہے، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے علی رضی اللہ عنہ کو وصی کب بنایا؟[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الوصية/حدیث: 1058]
